امام خمینی کے نام آیت اللہ برقعی کا زندان/جیل سے ایک خط
بسمه تعالي
محضر حضرت آقاي امام خميني وفقه الله لمرضاته من اصلاح الأمور
سلام عرض کرنے کے بعد، یہ ایک خط ہے، جو حقائق عقايد پر مشتمل ہے كه حضرت عالي پر ان کا نشر کرنا لازم ہے اور ان کا ترك کرنا دربار إلهي میں قيامت کے روز مسؤول و مورد مؤاخذه کا سبب ہوگا، نعوذ بالله تعالي. توحيد و معاد و نبوت کے بعد اس حقير کا عقيده امامت کے متعلق مولي امير المؤمنين (ع) اور اس امام ع کے شیعوں کے تابع ہے. اس امام نے صحيفه علويه میں فرمای:
«أشهد أن الإسلام ديني و أن محمداً نبيي و ان القرآن إمامي . پس ان کا شیعہ وہ ہے جو قرآن کو امام مانے۔
اور نهج البلاغه خ174 میں ان لوگوں کی مذمت میں جنہوں نے امامت قرآن اعراض کیا،علی ع فرماتے ہیں:
«فاجتمع القوم علي الفرقة و افترقوا عن الجماعة كأنهم أئمة الكتاب و ليس الكتاب إمامهم». اسی خطبہ میں ہے کہ اهل قرآن اور قرآن نکال دئے جائیں گے اور نفي و اعراض کا موجب بنیں گے بلكه اس حقير کی مانند زندان میں ہونگے اور فرمایا: «فالكتاب و أهله طريدان منفيان لا يؤويهما مؤو، فالكتاب و أهله في ذلك الزمان في الناس و ليسا فيهم لأن الضلالة لا توافق الهدي».
ھمارے اس زمانے میں اكثر علما و فضلا و قضات اصول دين جو کہ قرآن و كتاب إلهي نے معين کیا ہے نہیں جانتے ہیں کہتے ہیں ، اصول دين پانچ ہیں، اگر سؤال كریں خدا و رسول نے کس لئے نہیں فرمایا کہ اصول دين پانچ ہیں، جواب ندارند، اس جهالت کے مدعيان اجتهاد کو بلكه غرور و حسد و تكبر مانع ہے كه حقير کی کتابوں کو پڑھیں بلكه مؤلف کی تكفير کرتے ہیں. یہ حقير ائمه اهل بيت (ع) کو قبول کرتا ہے لیکن خرافاتيوں کی طرح نہیں مانتا.
حقير ائمہ اهل بيت کو تابع قرآن سمجھتا ہے چنانچه خود رسول (ص) تابع قرآن و مخاطب ہے -اتبع ما اوحی الیک، واتبع ما أنزل إليك ۔اور امام و مأموم سب اس کے مخاطب ہیں، جیسا کہ: «: واتبعوا احسن ما انزل الیکم من ربکم ». لیکن یہ لوگ امام کو قرآن کے برابر بلكه بالاتر خیال کرتے ہیں. امام و مأموم سب کے سب تابع دين ہیں نه امام اصل دين ہے اور نه مأموم. انہوں نے هر ایک امام کیلے سيره و سنت لکھی اور معتقد ہے. حالانکہ ائمه (ع) تابع سنت رسول تھے اور خود الگ ایک سنت نہیں رکھتے تھے جو كه حجت ہو.
اميرالمؤمنين نے خطبہ 196 فرمایا میں تابع سنت رسول ہون اور مكرر فرمایا میری کوئی سنت نہیں بلكه مكرر فرمایا:
«السنة ما سن رسول الله و البدعة ما أحدث بعده».
آپ كتاب بحار 50 تا جلد 52 کا مطالعه فرمائیں. امام زمان کے بارے میں اور ان کی سنت و سيرت سے متعلق جو کچھ آیا ہے وہ تمام روايات مخالف عقل و مخالف قرآن وسنت رسول خدا (ص) ہے. حقير نے ایک كتاب لکھی جس کا نام "بررسي علمياز اخبار مهدي" اور دوسری كتاب " عرض اخبار اصول بر قرآن و عقول" ہے. ان کو پڑھ کر ھدایت حاصل کرنے کی بجائے اوراظهار تشكر كرنے کی بجائے مجھے قید کیا جیل بھیج دیا۔اور میری تكفير انہون نے کی. لیکن چونکہ ان كتابوں کو میں نے براي رضاي خدا اور دفع بدعت كه رسول خدا (ص) فرمایا:
«وللعالم أن يظهر علمه و إلا فعليه لعنة الله» اور اپنے هم وطنوں کی خدمت کیلے خود میں نے لکھا ،اپنے اسلامي فریضے کومیں نے انجام دیا۔ اور براي رضاي خدا حاضر ہوں اس زندان میں۔میں تو یہاں مر رہا ہوں۔ لیکن آپ پر واجب ہے کہ ان كتابوں کو نشر کریں اور طلباء و جستجو کرنے والوں کو حکم دیں کہ ان کو پڑھیں اور غلو سے کہ جس سے دوری اختیار کرنے سے متعلق ائمه نے فرمایا اور جیسا کہ امام صادق نے فرمایا:
«الغلاة أشر من اليهود و النصاري و المشركين»
چوننکہ جب ائمه اهل بيت (ع) فعلاًہماری دسترس اور پہنچ میں ابھی نہیں ہیں اوراخبار و روایات جو كه ان سے نقل شده ہیں وہ غلو و خرافات سے بھرے پڑھے ہیں،اور كتاب خدا و سنت رسول کے موافق نہیں ہیں۔اور خود ان حضرات نے فرمایا ہے کہ ہم سے منسوب اخبار و روایات کو قرآن پر پیش کرو، اگر موافق قرآن نہ ہو تو ترك كرو ديوار پہ دے مارو.
حوزه علميه کے در ميان فقط مدح ائمه اور ان سے متعلق غلو ہے۔ اور دوسری کوئی چیز ترويج نہیں کرتے۔ اور حاصل یہ کہ حوزہ اهل غلو سے دوستی کیلے ایک دكان بن گیا ہے. حقير نے كتاب عرض اخبار ان کی هدايت کیلے لکھی ہے كتاب مرآت العقول مین ، به قول مرحوم مجلسي كتاب الكافي جو كه بهترين كتاب شيعه ہے 9هزار روايات اس کے مجهول و ضعيف و مرسل ہیں، باقي كتب شيعه ان کا حال تو خود آپ کو معلوم ہے، فقط ایک امام جو كه دسترس میں ہے اور خدا نے لوگون کو اس کی طرف رجوع کرنے کو کہا وہ امام قرآن ہے،
مجھے محكمه عدالت والے لے گئے، قاضي محمكه نے حقير سے پوچھا کہ تم کیا اماموں کو مانتے ہو ؟ میں نے کہا: یقینا، لیکن میں نے کہا هر زمانے کا امام ہونا چاہیے، يعني میرا مقصو د امام جو کہ دسترس میں ہے قرآن ہے، لیکن قاضي متوجه نہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔ كه ان علماء کو تكبر و غرور مانع ہے کہ ایک حقير فقيرشخص کی كتاب کو پڑھیں ، اور خدا نے فرمایا اختلاف کو انہی علما کی وجہ سے قرار دیا سوره آل عمران آيه 19 و سوره جاثيه آيه 17 و دیگر جگہ فرمایا: « واتینھم بینات من الامر فما اختلفوا الا من بعد ما جاءھم البینت بغياً بينهم » خدا نے فرمایا : «بغياً بينهم» واور یہ نہیں کہا: «انصافاً» اور اللہ نے فرمایا: «و قليل من عبادي الشكور».
یہی علما ايجاد مذاهب و تفرقه کا باعث ہے۔ به هر حال آخر میں عرض کرتا ہوں محترم آپ کے امام قضات احكام اسلام پر توجہ نہیں دیتے، اس مملكت میں احكام اجرا ہوتے ہیں جو کہ نه قرآن میں ہے نہ ہی سنت رسول (ص) سے ثابت ہے۔اور آپ بي خبر ہے۔لیکن قيامت کے روز آپ کی مسئوليت سب سے زيادتر ہے۔ خدا سے ڈرو، دو روز کی دنيا کی رياست و حکومت قابل نہیں كه انسان خود کو عذاب إلهي میں مبتلا کریں، سلاطين اقتدار والے تمام سلاطین و حکمران مر گئے(نیست و نابود ہوگئے) .
لا تظلمن إذا كنت مقتدرا
اگر زير دستي بر آيد ز پاي
نماند ستمكار بر روزگار
فالظلم مقدره تقضي إلي الندم
حذر كن ز ناليدنش بر خداي
بماند بر او لعنت كردگار
تبقي الدولة مع الكفر و لا تبقي مع الظلم.
به هر حال عرايض زيادہ ہے لیکن ایک بيمار نفر قیدی(زندان میں) کیسے اظهار کی طاقت رکھیں. والسلام علي من اتبع الهدي و خاف عواقب الردي.
17صفر 1409 الأحقر السيد ابوالفضل البرقعي

No comments:
Post a Comment