ایت اللہ برقعی کو جب قاتلانہ حملے کے بعد جب ہسپتال سے گھر لایا گیا تو آپ کی داڑھی،سر اور بدن سے خون نکل رہا تھا،اور آپ کے بیٹے محمد حسین حمام گئے اور اپنے بدن پہ لگے خون کو دھو لیا۔اور پھر ان لوگوں کیلے جو کہ ان کے احوال کو جانتے تھے اور واقعہ سے آگاہ ہونا چاہتے تھے اور دوستوں اور آشناؤں کیلے درج ذیل اعلامیہ یا عبارت لکھی:
"
بسم الله الرحمن الرحيم
کیا حق بات کہنے کا جواب گولی اور دھشت گردی ہے۔؟؟
دو ہفتے پہلے سے ایک شخص،میرے گھر پر آیا ہے ، جو اسلامی جمہوریہ ایران میں دلچسپی ظاہر کرتا تھا اور اپنے آپ کو شیعہ کہتا تھا۔ اس نے کچھ سوالات کئے پھر باہر چلا گیا ، دو بار رات کے اوائل میں ایسی حالت میں کہ جب میں عشاء کی نماز پڑھنے میں مشغول تھا ۔ حملہ آور نے میرے سر پر گولی ماری لینن گولی میری پیٹھ پر لگی۔اس کے عزائم (مجھے قتل کرنا) ناکام ہوا۔بحمدللہ(اللہ کا شکر) جی ہاں، وہ اصل میں جو کام کرنا چاہتا تھا وہ نہ ہوا۔ بے شک اللہ نے سچ کہا:
ا
`قُل لَّن يُصِيبَنَا إِلاَّ مَا كَتَبَ اللّهُ لَنَا هُوَ مَوْلاَنَا وَعَلَى اللّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ» (سوره توبه، آيه 51).
یعنی ہمیں ہرگز کوئی نقصان نہیں پہچتا سوائے اس کے کہ خدا نے مقرر کر رکھا ہو،کیونکہ وہی ہمارا مولا ہے۔
مگر ہم کیا کہتے ہیں؟؟(کیا بولتے ہیں، ہمارا جرم کیا ہے؟؟)
میرے متعصبین مجھ سے کیون دشمنی رکھتے ہیں؟ کیوں وہ میرے قتل کے درپے ہیں؟؟
میں نے کیا کہا ہے اور میں کیا کہتا ہوں؟؟؟ درحقیقت یہ آیت کریمہ میرے اور میرے ساتھ دشمنی رکھنے والوں کے سبب کو بیان کرتا ہے،جیسا کہ اللہ نے فرمایا:
« وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَن يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ » (البروج/8)
ان کی مجھ سے یہ دشمنی صرف اس بات پر ہے کہ میں ان کو حقیقی توحید پر ایمان رکھنے کی دعوت دیتا ہوں۔
میں کہتا ہوں کہ غیر خدا سے مت مانگ(ان کو مت پکا رو) کیونکہ اس سے متعلق قرآن کی سینکڑوں آیات ہیں اور کوئی شخص اللہ تعالی سے زیادہ اس بندے سے نزدیک تر اور اس کے حال احوال سے آگاہ و باخبر نہیں ۔میں کہتا ہوں کہ انبیاء اپنی وفات کے بعد اپنی امت سے بے خبر ہیں کیونکہ وہ اس عالم فانی سے عالم باقی کی طرف جا چکے ہیں۔اور وہیں آرام فرما رہے ہیں۔چنانچہ اللہ نے سوره مائده آيه 109میں فرمایا:
: «يَوْمَ يَجْمَعُ اللّهُ الرُّسُلَ فَيَقُولُ مَاذَا أُجِبْتُمْ قَالُواْ لاَ عِلْمَ لَنَا إِنَّكَ أَنتَ عَلاَّمُ الْغُيُوبِ »
یعنی اللہ تعالی قیامت کے دن تمام انبیاء کو بلا کر ان سے پوچھیں گے کہ تمہارے لوگوں نے تمہاری دعوت کیوں قبول نہیں کی؟؟ وہ جواب دیں گے کہ ہمیں نہیں معلوم۔۔
عیسی علیہ السلام سے متعلق قرآن میں واضح آیا ہے کہ:
«مَا قُلْتُ لَهُمْ إِلاَّ مَا أَمَرْتَنِي بِهِ أَنِ اعْبُدُواْ اللّهَ رَبِّي وَرَبَّكُمْ وَكُنتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَّا دُمْتُ فِيهِمْ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ أَنتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ وَأَنتَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ» (المائده/117)
مجھ سے ان کی دشمنی کی وجہ یہ ہے کہ میں ان کو خرافات(وبدعات) سے پاک کرنا چاہتا ہوں،اور ان قصہ کہانیوں اور روایات کو جو قرآن کے مخالف ہوں ان کو میں نہیں پھیلاتا اور میں ایسے روایات کو بیان نہیں کرتا۔اس کی وجہ رسول اللہ اور آئمہ ھدی کا یہ فرمان ہے:
«ما جائكم منا لا يوافق كتاب الله فلم نقلهِ
اگر تمہیں ہم سے کوئی ایسی روایات پہنچے جو کتاب اللہ کے خلاف ہو تو تم اس کو مت نقل کرو۔
میں کہتا ہوں کہ کتاب الکافی اور بحار النوار میں بہت سی احادیث قرآن کے خلاف ہیں اور عقل کے بھی خلاف ہیں۔اور یہ آئمہ ھدی نے نہیں کہا بلکہ ان کے دشمنوں نے ان کی نام سے گھڑی ہیں۔
میں کہتا ہوں کہ دين اسلام دين آزادي و عدالت و رحمت کا دین ہے۔ اسلام دين اختناق و فشار و لوگون کے مال غصب کرنے کا دین نہیں. خدا نے اپنے رسول سے فرمایا:
«نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَقُولُونَ وَمَا أَنتَ عَلَيْهِم بِجَبَّارٍ فَذَكِّرْ بِالْقُرْآنِ مَن يَخَافُ وَعِيدِ» (ق/45)
یعنی ہم نے تجھے جبار بنا کے نہیں بھیجا،اسی لئے رسول اللہ نے اہل مکہ کو معاف کیا جنہون نے آپ کو بہت اذیتیں دی تھیں۔
میں کہتا ہوں کہ امام مھدی کہ جس کے بارے میں شیعہ عقیدہ ہے اور ان سے متعلق احادیث آئی ہیں۔اور دنیا کیلے وہ باعث عذاب و نقمت ہے۔اور دنیا کے لوگوں کو تلوار سے قتل کرنے کیلے آئیں گے اور زبردستی سب سے اسلام قبول کرائیں گے۔آپ کے گھوڑے کے زیر شکم تک لوگوں کا خون سے خون آلود ہوگا(یعنی ہر جگہ خون کی ندیاں بہا دیں گے) ۔ اور دنیا میں کوئی کافر نہیں بچے گا۔آپ 5 سال یا 7 سال تک حکومت کریں گے۔یہ باتیں صحیح نہیں ہے اور اللہ کی سنت کے خلاف ہے۔کیونکہ اللہ فرماتا ہے
«إِنَّ اللّهَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِهِمْ وَإِذَا أَرَادَ اللّهُ بِقَوْمٍ سُوءًا فَلاَ مَرَدَّ لَهُ وَمَا لَهُم مِّن دُونِهِ مِن وَالٍ » (رعد/11)
بے شک اللہ کسی قوم کو نہیں بدلتا جب تک وہ اپنے آپ کو نہ بدلے۔اور اللہ جب کسی قوم کے ساتھ برا کرنے کا ارادہ کرے تو اللہ کے سوا ان کا کوئی سرپرست نہیں۔
اور سوره مائده آيه 14 اور 64 ميفرمايا: نصاري و يهود تا قيامت دنيا میں باقي رہیں گے.
میں کہتا ہوں کہ یہ عقيده شيعه كه ائمه دنيا میں لوٹ کے آئیں گے ا ور اپنے مخالفین کو قبروں سے باہر لائیں گےاور آگ میں جلائیں گے،اور جزا یا بدلہ دیں گے،یہ بھی صحیح نہیں ہے،اس لئے کہ یہ بات مسلمہ ہے کہ روز جزا قیامت ہے اور قرآن میں اللہ نے فرمایا:
« إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُم مَّيِّتُونَ ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِندَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُونَ» (الزمر/30)
اے رسول آپ بھی فوت ہوں گے اور یہ لوگ بھی مر جائیں گے۔پھر قیامت کے دن تم اپنے رب کے پاس جھگڑ رہے ہوں گے۔
اور نيز فرمایا:
« ثُمَّ إِنَّكُمْ بَعْدَ ذَلِكَ لَمَيِّتُونَ ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تُبْعَثُونَ» (مؤمنون/15، 16)
پھر بے شک تم اس کے بعد مرنا ہے اور تم روز قیامت اٹھائے جاؤ گے۔
اور دیگر متعدد آیتیں(اس سے متعلق) ہیں.
میں کہتا ہوں کہ رسول خدا (ص) او رعلي مرتضي(ع) نےخمس اور مال امام جس کے شیعہ مدعي ہیں (رسول ص یا علی ع دونون نے )کسی سے نہیں لیا اور اپنے مکتوبات میں اس کا ذکر نہیں کیا و خمس کو جیسا کہ قرآن (سوره انفال/41) میں آیا ہے مربوط کیا ہے به غنايم جنگ کے ساتھ ہے اور اس کا کمائی اور کسب سے کوئی تعلق نہیں۔
ان عقايد حقه کی بنیاد پر، سابق نشريات میرے لیے ممنوع کیا اور به زور ساواك میری مسجد پر قبضہ کیا اور کوئی ایک عالم پیدا نہیں ہوا کہ جو میرا ساتھ دیتے ، اور آج انہوں نے میرے گھر پر ہجوم و حملہ کیا ہے۔ اور مجھے نماز کی حالت میں گولیوں سے جواب دیا ہے۔
ما للظالمين من أنصار،خدا به فرياد شما نخواهد رسيد۔
اے مسلمانو! اگر چاہتے ہو کہ خدا تمہیں نجات دے ہماری غریب آواز توحید کی طرف توجہ کرو۔ ہم ديني و اجتماعي اصلاحات کی طرف دعوت دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمیں گرفتاريوں و فشار و ستم کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔
.
خدا موحد نيك خواه خيرخواه ملت کو دوست رکھتا ہے.۔۔۔۔۔۔!
مجھے وهابيت سے بھی متهم کیا جاتا ہے! حالانکہ میں وهابي نہیں ہوں، اور صرف كتاب خدا و سنت رسول اكرم (ص) دعوت دیتا ہوں. مجے نعوذ بالله حضرت امير مؤمنان (ع) کا دشمنی کا الزام لگایا ہے حالانکہ میں ان بزرگ سے دوستی رکھتا ہوں اور تمام مسلمانوں کیلے بھی اس بات کو لازمی قرار دیتا ہوں کہ علی سے دوستی رکھے۔
یہ تهمتیں براي راه حق سے گمراہ کرنے کیلے ہے،اس لئے ہے کہ میں نے کہا کہ دين اسلام، اور مذاهب میں فرق ہے۔اور اسلام ایک مذهب نہیں ہے بلکہ دین ہے اور کسی کو مذهب بنانے کا حق نہیں اور یہ مذاهب(شیعہ و سنی) عصر رسول خدا (ص)آ پ سے مدتوں بعد پیدا ہوئے ہیں۔ اور نام اشعري و معتزلي و صوفي و شيخي و غيرها ... انہوں نے خود یہ نام رکھ ہیں.
اسلام اصلی کی طرف لوٹنے اور تفرقه سے دوري اختیار کی جائے. اسلام آيين رحمت ہے و اس کا پیغمبر تصريح قرآن کے مطابق رحمة للعالمين ہے، اسلام دين خشونت او رزورگويي و جباري نہیں، اسلام دين انحصار طلب بھی نہیں، اسلام دعوت دیتا ہے تعقل و آزادي کرتا ہے۔
رسول خدا (ص) نے جنگ احد میں كه ان تمام صدمات کو ديکھا اور آپ کے دندان مبارک و پيشاني زخمی ہوئے اور اصحاب نے دشمن کو برا بھلا کہا، جواب میں رسول اللہ نے فرمایا:
«إني لم أبعث لعانا ولكن بعثت داعياً و رحمة اللهم اهد قوميفإنهم لا يعلمون» يعني، میں نفرين و لعن کیلے مبعوث نہیں ہوا۔ ليكن دعوت و رحمت کیلے مبعوث ہوا ہوں ، خدايا میری قوم کو هدايت دے کہ وہ اپنی صلاح و فساد کو نہیں سمجھتے .
مجھے ان عقايد کی بنیاد پر، واجب القتل قرار دیا ہے ومهدور الدم قرار دیا(جس کا خون معاف ہو)۔ آيا میں نے ان کیلے کیا کسی ایک حلال چیز کو حرام کیا ہے(یا حرام کو حلال کیا) ۔
"ما أريد إلا الإصلاح ما استطعت و ما توفيقي إلا بالله عليه توكلت و إليه أنيب"
والسلام عليكم 25 شوال/ 1406 الأقل السيد ابوالفضل البرقعي
والسلام علي من اتبع الهدي.
وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين
. 2/2/1370