عقیدہ رجعت اور آیت اللہ آغا سیدابوالفضل برقعی رضوی قمی کا نظریہ
"اور یہ "عقیدہ رجعت" فی الواقع ایک باطل عقیدہ ھے جو کہ قرآن کے صریحا خلاف ھے کیونکہ قرآن کہتا ھے: ﺛُﻢَّﺇِﻧَّﻜُﻢْ ﺑَﻌْﺪَ ﺫَﻟِﻚَ ﻟَﻤَﻴِّﺘُﻮﻥَ * ﺛُﻢَّ
ﺇِﻧَّﻜُﻢْ ﻳَﻮْﻡَ ﺍﻟْﻘِﻴَﺎﻣَﺔِ ﺗُﺒْﻌَﺜُﻮﻥَ[ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻮﻥ16: ] پھر جب اگر امام اپنے دشمنوں سے بدلہ لینے کیلے اس دنیا میں واپس آئیں گے تو پھر خدا تعالی کے وعدہ وعید اور حساب کتاب و عقاب کا کیا مطلب ھے؟ (این چہ معنی دارد)
مزید یہ کہ اللہ کی کتاب قرآن مجید میں آیتیں ہیں کہ جن سے روشن ھے کہ ظلم اور شرک و کفر قیامت کے دن تک(قیامت کی آخری گھڑی تک)
دنیا میں رہیں گے
جیسا کہ اللہ تعالی نے یہود و نصاری کی بقا اور وجود مثلا یوم قیامت تک کو بیان یوں کیا:
ﻭَﻣِﻦَ ﺍﻟَّﺬِﻳﻦَﻗَﺎﻟُﻮﺍ ﺇِﻧَّﺎ ﻧَﺼَﺎﺭَﻯ ﺃَﺧَﺬْﻧَﺎﻣِﻴﺜَﺎﻗَﻬُﻢْ ﻓَﻨَﺴُﻮﺍ ﺣَﻈًّﺎ ﻣِﻤَّﺎﺫُﻛِّﺮُﻭﺍ ﺑِﻪِ ﻓَﺄَﻏْﺮَﻳْﻨَﺎ ﺑَﻴْﻨَﻬُﻢُﺍﻟْﻌَﺪَﺍﻭَﺓَ ﻭَﺍﻟْﺒَﻐْﻀَﺎﺀَ ﺇِﻟَﻰ ﻳَﻮْﻡِ
ﺍﻟْﻘِﻴَﺎﻣَﺔِ ﻭَﺳَﻮْﻑَ ﻳُﻨَﺒِّﺌُﻬُﻢُ ﺍﻟﻠﻪﺑِﻤَﺎ ﻛَﺎﻧُﻮﺍ ﻳَﺼْﻨَﻌُﻮﻥَ
[ﺍﻟﻤﺎﺋﺪﺓ14]،
اور اسی طرح دوسرے مقام پر ارشاد ھے:
ﻭَﻗَﺎﻟَﺖِ ﺍﻟْﻴَﻬُﻮﺩُ ﻳَﺪُﺍﻟﻠﻪ ﻣَﻐْﻠُﻮﻟَﺔٌ ﻏُﻠَّﺖْ ﺃَﻳْﺪِﻳﻬِﻢْ ﻭَﻟُﻌِﻨُﻮﺍ ﺑِﻤَﺎ ﻗَﺎﻟُﻮﺍ ﺑَﻞْ ﻳَﺪَﺍﻩُ
ﻣَﺒْﺴُﻮﻃَﺘَﺎﻥِ ﻳُﻨﻔِﻖُ ﻛَﻴْﻒَ
ﻳَﺸَﺎﺀُ ﻭَﻟَﻴَﺰِﻳﺪَﻥَّ ﻛَﺜِﻴﺮًﺍ ﻣِﻨْﻬُﻢْﻣَﺎ ﺃُﻧﺰِﻝَ ﺇِﻟَﻴْﻚَ ﻣِﻦْ ﺭَﺑِّﻚَﻃُﻐْﻴَﺎﻧًﺎ ﻭَﻛُﻔْﺮًﺍ ﻭَﺃَﻟْﻘَﻴْﻨَﺎﺑَﻴْﻨَﻬُﻢُ ﺍﻟْﻌَﺪَﺍﻭَﺓَ ﻭَﺍﻟْﺒَﻐْﻀَﺎﺀَ ﺇِﻟَﻰﻳَﻮْﻡِ ﺍﻟْﻘِﻴَﺎﻣَﺔِ [ﺍﻟﻤﺎﺋﺪﺓ64]
پس اگر جب سارے بارہ امام یا امام زمانہ امام مھدی آکر گناہ گاروں کو سزاد دیں گے اور دنیا سے یکسر کفر و شرک کے اوراق لپیٹ دیں گے اور سب لوگ اسلام لائیں گے اور دوسرا کوئی مذھب نہیں رہے گا تو پھر یہ آیتیں جن میں یھود و نصاری کے آخری ساعت قیامت تک کے وجود کا بیان ھے بےمعنی بن جایں گے."
آیت اللہ ابوالفضل برقعی قمی،کتاب خرافات وفور در زیارت قبور
نوٹ: کتب تشیع کے مطابق امام مھدی فرزند امام حسن عسکری ع کے بعد ان کے علاوہ یکے بعد دیگرے بارہ اور مھدی آئیں گے.

No comments:
Post a Comment